حیدرآباد تعلیمی بورڈ، نویں اور دسویں کے امتحانات یکم اپریل سے ہونگے

 

حیدرآباد تعلیمی بورڈ کے تحت نویں اور دسویں کے امتحانات یکم اپریل سے ہونگے۔ اس حوالے سے تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔ چئیرمین بورڈ مسرور زئی نے بتایاکہ امتحانات میں 1 لاکھ 42 ہزار طلبہ و طالبات حصہ لیں گے، ریجن میں 216 سینٹر قائم کیے گئے ہیں،23ویجیلینس ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔ تفصیلات پون کمار کی رپورٹ میں۔

matric exams

Hyderabad education board

Sindh Education System

Tabool ads will show in this div