پاکستان اسٹاک ایکسچینج، کاروبار میں منفی رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعرات کو منفی رجحان دیکھنے میں آیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 100 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی۔ 100 انڈیکس 38 ہزار 860 کی سطح پر آگیا۔
اس کے علاوہ ، فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 2 پیسے مہنگا ہوگیا۔ انٹر بینک میں ڈالر 140روپے 29 پیسے پر ٹریڈ ہورہا ہے۔
PSX
forex dealers
تبولا
Tabool ads will show in this div