تیسرا ون ڈے،آسٹریلیا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ابوظبی میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرے ون ڈے میچ میں مہمان ٹیم ٹاس جیت کر بیٹنگ کررہی ہے۔

آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کو ون ڈے سيريز بچانے کيلئے لازمي فتح درکار ہے۔ کينگروزکو5ميچزکي سيريزميں0-2کي برتري حاصل ہے۔

پاکستان نے ٹیم میں دو تبدیلیاں کی ہیں۔ محمد عباس کی جگہ عثمان شنواري اورفہیم اشرف کی جگہ جنيدخان کي ٹيم ميں شموليت ہوئی ہے۔

فاسٹ بالر محمد حسنین کی رفتار نے آسٹریلیوی بیٹسمینوں کو بھی متاثر کردیا

پاکستان کو پہلے ون ڈے میچ میں 8 وکٹ اور دوسرے ون ڈے میچ میں بھی 8 وکٹ سے شکست ہوئی تھی۔

junaid khan

Usman Shinwari

Tabool ads will show in this div