کراچی: نارتھ ناظم آباد میں مبینہ ڈکیتی،ڈاکوؤں کے فرار ہونے کے مناظر

کراچی کےعلاقے نارتھ ناظم آباد بلاک ڈی ميں مبينہ ڈکيتي مزاحمت پر فائرنگ سے تين افراد زخمي ہوگئے۔ ملزمان کے فرار ہوتے وقت کي سي سي ٹي وي فوٹیج سماء نے حاصل کرلی۔ ملزمان کے پیچھے ایک نوجوان کو بھی بھاگتے دیکھا جاسکتا ہے۔ یہ ویڈیو دیکھیں۔

NORTH NAZIMABAD

KARACHI CRIME

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div