کراچی میں جشن عید میلاد النبی کی تیاریاں
کراچی میں جشن عید میلاد النبی منانے کی تیاریاں جاری ہیں۔ سجاوٹ کے لئے فروخت ہونے والی ایل ای ڈی لائٹس اور لیزر اسپاٹ لائٹ لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ احمررحمان خان کی رپورٹ۔
Get the latest news and updates from Samaa TV