دوہزار چودہ: فضائی حادثات کا مہلک ترین سال قرار

دوہزار چودہ ۔۔ ایوی ایشن انڈسٹری پر بڑا بھاری گزرا ۔ ائیرایشیا سمیت مختلف فضائی حادثات میں ایک ہزار پچاس افراد لقمہ اجل بن گئے۔ جواس دہائی کی سب سے زیادہ ہلاکتیں قراردی جارہی ہیں۔

kunduz

Tabool ads will show in this div