سن فش جال میں

بلوچستان کے ساحلی علاقے اورماڑہ میں ماہی گیروں کے جال میں سن فش پھنس گئی، تقریباً 2 میٹر لمبی اور 450 کلو وزنی مچھلی کو دوبارہ سمندر میں چھوڑ دیا گیا، یہ مچھلی پاکستان میں غذا کے طور پر استعمال نہیں کی جاتی، مچھلی کو آزاد کرنے کے مناظر آپ بھی دیکھیں۔

horse

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div