جامعہ پشاور میں 300 درخت کی کٹائی کا حکم کس نے دیا ؟

پشاور يونيورسٹي ميں انتظاميہ کي جانب سے سينکڑوں درختوں کي کٹائي پر گورنر انسپکشن ٹيم نے نوٹس لے ليا۔

جامعہ پشاورمیں پرانے درختوں کی کٹائی انتظامیہ کے گلے پڑگئی،خیبرپختونخوا حکومت سے اجازت لیے بغیر سینکڑوں درخت کاٹے گئے، گورنرانسپکشن ٹیم کا نوٹس لے کر تحقیقات کا آغاز کرديا۔

تعمیرات اور صفائی کے نام پر300 سے زائد درخت کاٹے گئے، يونيورسٹی انتظامیہ کو سوالنامہ ارسال کرکے تمام ريکارڈ طلب کرلیا گیا ۔

دوسری جانب وزیراعليٰ محمود خان کا کہنا تھا کہ درخت کاٹنے والوں کيخلاف کارروائی ہوگی۔

illegal

peshawar university

latest

cutting

Tabool ads will show in this div