ایان علی کی مسلسل غیرحاضری، کرنسی اسمگلنگ کیس داخل دفتر
ایان علی کی مسلسل غیرحاضری کے باعث کرنسی اسمگلنگ کیس داخل دفتر کرديا گيا، ماڈل کی وطن واپسی پر دوبارہ کارروائی ہوگی۔
جج ارشد بھٹہ نے ريمارکس ديئے کہ ایان علی جب بھی وطن واپس آئیں ان کےخلاف کارروائی ہوگی، عدالت نے ملزمہ کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کیلئے وزارت داخلہ کو مراسلہ جاری کردیا۔
ايان علي کو دوہزار پندرہ میں دبئی جاتے ہوئے پانچ لاکھ ڈالرز اسمگل کرنے کی کوشش کے الزام میں ائرپورٹ سے گرفتار کیا گیا تھا۔
ایان علی کے ساتھ بیرون ملک کون سفر کرتا تھا؟نیب نے پتا لگالیا
ماڈل گرل تقریبا دو سال تک عدالت میں پیش ہوتی رہیں۔ دوہزارسترہ میں دبئی جانے کے بعد عدالت میں پیش نہیں ہوئیں۔
انٹرٹینمنٹ
currency scandal
mega corruption case
تبولا
Tabool ads will show in this div