گیم آف تھرونز کے آٹھویں سیزن کی پہلی قسط لیک ہونے کا انکشاف

گیمز آف تھرونز سیزن 8 کی پہلی قسط لیک ہونے کا انکشاف ہونے پر شائقین خبر سن کر حیران رہ گئے۔

تفصیلات کے مطابق معروف سیزن گیم آف تھرونز کے آٹھویں سیزن کی پہلی قسط آن لائن لیک ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

ایک صارف کی جانب سے سوشل میڈیا پر بتایا گیا کہ اس نے گیم آف تھرونز کے آٹھویں سیزن کی پہلی قسط کو دیکھ لیا ہے، صارف کی جانب سے سیزن کی پہلی قسط کا سکرپٹ بھی شیئر کیا گیا ہے۔

اس انکشاف کے بعد سوشل میڈیا پر نئی بحث شروع ہو گئی ہے تاہم ابھی سیزن کی کاسٹ اور انتظامیہ کی جانب سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔

 

S7

TV Series

British TV

Tabool ads will show in this div