لاہور میں عابدہ پروین کی پرفارمنس نے سماں باندھ دیا

لاہور میں موسیقی کی محفل میں معروف گلوکارہ عابدہ پروين نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ صوفيانہ کلام کے ساتھ خوبصورت رقص نے تقريب ميں رنگ بھر دئيے۔
لاہور کے گورنر ہاؤس میں ہونے والے موسیقی کی محفل میں پُراثر کلام اور دل کو چھولينے والي موسيقي نے سب کو دل میں گھر کرلیا۔ گلوکارہ عابدہ پروين نے اپنا روایتی انداز اپنايا تو کلام نے ماحول پر سحر طاری کردیا۔ پرفارمرز نے صوفيانہ کلام پر رقص پرفارمنس بھي پيش کی۔ شرکا اس خوبصورت تقريب کے انعقاد پر خوش دکھائی دئيے۔
CLASSICAL MUSIC
folk music
Abida Parveen
sufi music
تبولا
Tabool ads will show in this div