ویڈیو: ایس ایس جی کمانڈوز اور مسلح افواج کے جوانوں کی حیران کن فری فال
ہوائيں مسخر کرنے والے شاہينوں کي پرواز سے دنيا حيران رہ گئی، پاکستان ڈے پريڈ ميں ايس ايس جي اور تينوں مسلح افواج کے جوانوں نے فري فال کا شاندار مظاہرہ کیا۔ فضا ميں فارميشن بنائي، خوبصورت لينڈنگ کي اور شرکا سے خوب داد وصول کي۔ ديگر ممالک کے پيراٹروپرز نے بھي فري فال کا مظاہرہ پيش کيا۔