سنتور کی سریلی دھنوں پر کشمیر کی آزادی کا پیغام
یوم پاکستان کے موقع پراسلام آباد کے نوجوان نے دنیا کو کشمیر کی آزادی کا بھی پیغام دے ڈالا۔ کشمیری سنتور پر ملی ترانوں کی سریلی دھنیں بجانے والے علی رضا کا کہنا ہے کہ یوم پاکستان کشمیر کی آزادی کا پیغام ہے، 23 مارچ 1940 کی قرار دادِ پاکستان کا ایجنڈا ادھورا ہے جو کشمیر پر بھارتی تسلط کے خاتمے سے ہی پورا ہوگا۔
،