یوم پاکستان: مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقارتقریب
يوم پاکستان پر لاہور ميں مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب ہوئي ۔ پاک فضائیہ کے دستے نے حفاظتی فرائض سنبھال لیے۔ دستے کی قیادت اسکورڈن لیڈر شہزاد رفیق کر رہے تھے۔ ائرکموڈورسید صباحت حسن نے پھول چڑھائےاورفاتحہ خوانی کي ۔