اسپیشل اولمپکس: پاکستانی کھلاڑیوں نے 18 گولڈ سمیت 61 میڈلز جیت لئے

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/03/Special-Olympic-FTG-OCv-21-03.mp4"][/video]

اسپيشل اولمپکس ورلڈ گيمز ميں پاکستانی ايتھليٹس نے شاندار کھيل پیش کرتے ہوئے سونے کے 18 تمغے جیت لئے۔

متحدہ عرب امارات کے شہر ابوظبی ميں ہونیوالے اسپيشل اولمپکس ورلڈ گيمز ميں پاکستانی دستے نے کامیابیاں سمیٹ لیں، قومی کھلاڑیوں نے ایتھلیٹکس، سائیکلنگ، فٹبال، پاور لفٹنگ اور ٹینس میں طلائی تمغے حاصل کرلئے۔

ایونٹ میں پاکستانی ایتھلیٹس نے سونے کے 18، چاندی کے 28 اور کانسی کے 15 تمغے اپنے نام کئے۔

special Olympics

18 Gold Medals Win

Tabool ads will show in this div