گوگل پر ایک ارب 79 کروڑ ڈالرز کا جرمانہ عائد

تصویر: گیٹی امیجز

يورپي يونين نے دنیا کے معروف ترین سرچ انجن گوگل کو ايک ارب انہتر کروڑ ڈالر جرمانہ کرديا ۔

يورپي يونين کے مطابق گوگل اپنے اختيارات کا ناجائز فائدہ اٹھا رہا ہے ۔ گوگل کي کمپني ايڈ سنز کو فائدہ پہنچانے کے ليے ديگر مارکيٹنگ ويب سائٹس کو بلاک کيا جارہا ہے ۔

موقف میں کہا گیا ہے کہ آن لائن تشہير کيلئے گوگل نے ايڈ سنزکے پليٹ فارم کے علاوہ بروکرز کا بھي استعمال کيا ۔

یاد رہے کہ يورپي يونين کي جانب سے گوگل پر دو سال ميں تيسري مرتبہ جرمانہ کيا گيا ہے ۔

EUROPEAN UNION

Tabool ads will show in this div