باہمت ویلڈر نے اپنے لئے گاڑی خود تیار کرلی

راولپنڈی کے ویلڈر نے اپنے لئے گاڑی خود تیار کرلی۔

راولپنڈی میں 55 سالہ عبدالمجید اوراس کے بیٹوں نے 4 سال کی محنت سے گاڑی تیار کرلی۔ انھوں نے ورکشاپ میں موجود ناکارہ 660 سی سی انجن یہ گاڑی بنائی ہے۔

عبدالمجید کا کہنا تھا کہ  بچوں کی خواہش پر کام شروع کیا اور اس کو مہارت سے مکمل بھی کرلیا۔ خوابوں کی تعبیر پانے کیلئے بیٹوں نے بھی والد کا خوب ساتھ نبھایا اور گاڑی کا پرزہ پرزہ اپنے ہاتھوں سے لگایا۔

گاڑی کی تیاری پرصرف 6 لاکھ روپے کا خرچہ آیا ہے۔

car making

Tabool ads will show in this div