بالآخر انتظار پورا ہوا
کراچی کے وزیراعلیٰ ہاؤس میں سندھ پولیس کے شہداء کے لواحقین کو چیک دینے کی تقریب ہوئی، سابق صدر اور مہمان خصوصی آصف زرداری نے 4 گھنٹوں سے زائد انتظار کرایا، ہمیشہ کی طرح وقت پر شروع نہ ہونے والی سرکاری تقریب کا احوال اس رپورٹ میں۔