ملتان میں ہونے والے فیشن شو میں موسم بہار کے ملبوسات پیش کئے گئے

ملتان میں سجے رنگا رنگ فیشن شو میں حسين ماڈلز کی کيٹ واک نے شرکاء کے دل موہ لیے۔
ملتان میں ہونے والے فیشن شو میں ديدہ زيب ملبوسات ميں ماڈلز نے کيٹ واک کی۔ ایونٹ میں موسم بہار کی مناسبت سے ملبوسات پيش کی گئیں۔
فیشن شو میں ماڈلز کی پیش کردہ ملبوسات کو خوب سراہا گیا۔ فیشن شو میں ملتان کے علاوہ دیگر شہروں سے بھی لوگوں نے شرکت کی۔
فیشن شو میں موسیقی کا تڑکا بھی لگایا گیا جس نے حاضرین کے دل جیت لیے۔
LIFE STYLE
multan fashion show
تبولا
Tabool ads will show in this div