قاتل کو ماں نے شناخت کرلیا

کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا کی فیکٹری میں فائرنگ کرنیوالے ملزم کو اسکی ماں نے پہچان لیا، ملزم نے بھتہ نہ دینے پر فیکٹری سپروائزر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا، عبدالرحیم کی ماں کا کہنا ہے کہ بیٹے سے اس کا کوئی واسطہ نہیں۔ مزید کیا کہا آپ بھی سنیں۔

Hayatabad

Tabool ads will show in this div