سجاول، مسافر کوچ کے الٹنے سے ایک شخص جاں بحق

سجاول کے قریب مسافر کوچ کے الٹنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ بس ڈرائیور سمیت 10 افراد زخمی ہوگئے۔

 

مسافر کوچ کراچی سے بدین جا رہی تھی کہ راستے میں سجاول کے قریب ٹائر پھٹنے سے حادثہ پیش آیا۔

 

جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت تلہار کے رہائشی رمضان قنبرانی کے نام سے ہوئی۔

 

حادثے میں زخمی افراد کو دیوان میڈیکل سینٹر بڈھو ٹالپر منتقل کیا گیا۔

TRAFFIC ACCIDENT

PASSENGER BUS

Tyre Burst

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div