نیوزی لینڈ جیسا واقعہ برطانیہ میں بھی پیش آسکتا ہے، وزیر کا انکشاف

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/03/Ben-Wallace-Still-18-03.mp4"][/video]

برطانيہ کے سیکيورٹی وزير برائے مملکت بين ويلس نے انتہائی تشويشناک بيان ديا، انتہاء پسندوں کے آگے ہاتھ کھڑے کردیئے، کہتے ہيں برطانيہ ميں دائيں بازو کے انتہاء پسند خيالات تیزی سے پھيل رہے ہيں، نيوزی لينڈ جيسا واقعہ برطانيہ ميں پيش آسکتا ہے، مسلمانوں کو تحفظ کا احساس دلانے کے بجائے سیکيورٹی کے وزير بین ويلس نے مزید تشويش پھیلادی۔ وہ مزید کیا کہتے ہیں آپ بھی سنیں۔

Security Minister

Ben Wallace

Tabool ads will show in this div