قاتل گیند؟

کرکٹ میں بال لگنے سے بلے بازوں کے زخمی ہونے اور موت کا ایک اور واقعہ کراچی میں پیش آیا، جہاں سینے پر گیند لگنے سے نوجوان جان سے گیا، گزشتہ روز بھی آسٹریلیا میں فرسٹ گریڈ میچ میں بلے باز گیند لگنے سے زخمی ہوا، جبکہ فل ہیوز تو زندگی کی بازی ہارچکے ہيں۔ اندوہناک واقعات کی تفصیلات اس رپورٹ میں

Hayatabad

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div