گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں جگہ بنانے والے واحد پاکستانی فائر پائلٹ
صرف پاک فضائیہ ہی نہیں دنیا کی اعلی ڈاگ فائٹ کی تاریخ ایم ایم عالم کی بہادری اور ہمت کے قصوں کے بغیر ادھوری ہے۔ پینسٹھ کی جنگ کے ہیرو اس جنگ کی کہانی کے وہ لازوال اوز مرکزی کردار ہیں، جنہوں نے مکار دشمن بھارت کو ناکوں چنے چبوا دیئے۔