گستاخانہ خاکوں کیخلاف کانفرنس میں بھی سیاست!

گستاخانہ خاکوں کیخلاف بلائی گئی علماء کونسل کی کانفرنس میں سیاسی رہنماء سیاست چمکانے سے باز نہ آئے، پی ٹی آئی رہنماء فیاض چوہان وزیر اطلاعات کے خطاب کے دوران حکومتی کردار پر تنقید کرتے ہوئے بائیکاٹ کرکے چلتے بنے، اس موقع پر علامہ طاہر اشرفی اور فیاض چوہان کے درمیان کیا مکالمہ ہوا آپ بھی سنیں۔

Abbottabad

Red Zone

memorial

cattle market

Tabool ads will show in this div