پی ایس ایل کے فائنل میں میئر کراچی وسیم اختر کاشکوہ
پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں جہاں سب خوش تھے، میئر کراچی وسیم اختر بجھے بجھے سے دکھائي ديے، شکوہ کياکہ شہري انتظاميہ نے ايونٹ کے کامياب انعقاد کيلئے پورازور لگايا لیکن اس کے باوجود چئيرمين پي سي بي نے کوششوں کاتذکرہ تک نہ کيا ۔ میڈیا سے گفتگو میں کیا کہا؟ سنیے