بھارت میں شادی کے موقع پر دلہن دلہا کو ٹوائلٹ سيٹ کا تحفہ

شادي پر مہنگے تحفوں کے چرچے تو آپ نے سنے ہوں گے ليکن بھارت میں ان دنوں ايک ايسے منفرد تحفے کا ذکر ہورہا ہے جس نے سب کو حيران کرديا۔

بھارتی ذرائع ابلاغ سے جاری خبروں کے مطابق بھارت ميں شادي پر دلہا دلہن کو تحفے کے طور پر ٹوائلٹ سيٹ دي گئي۔

اتر پرديش ميں اجتماعي شادي کي يہ تقريب ہوئي، جہاں نئے شادي شدہ جوڑوں کو يہ تحفہ ملا۔ نوبياہتا جوڑوں نے بھي خوشي خوشي يہ تحفہ قبول کيا۔

شادي کے آرگنائزرز نے کہا کہ برتن، سلائي مشين اور کپڑوں سے بہتر ہے کہ ٹوائلٹ سيٹ تحفے ميں دي جائے۔ نئے جوڑوں کو ايک پودا بھي ديا گيا ہے جو وہ اپنے گھر کے آگے لگائيں گے۔

bride and groom

mass wedding

Utter Pardesh

Toilet Seat

Indian Bathroom

Weird Wedding Gift

Tabool ads will show in this div