اسلام آباد کے مضافات میں کئی علاقوں کے باسی آبائی زمین کی قیمت سے محروم

وفاقی دارالحکومت کو قائم ہوئے 55 سال گزرگئے لیکن اس اراضی کے مقامی باشندوں میں سے کچھ ایسے بھی ہیں جنھیں آج تک سی ڈی اے کی طرف سے اپنی آبائی زمینوں کی قیمت ملی اور نہ متبادل جگہ فراہم کی گئی۔ تفصیلات عابد علی کی اس رپورٹ میں۔
تبولا
Tabool ads will show in this div