پی ایس ایل کا فائنل،لیگ کی ٹرافی اسٹیڈیم پہنچادی گئی

Mar 16, 2019
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/03/Captains-Trophy-Khi-16-03.mp4"][/video]

پي ايس ايل سيزن فور کي ٹرافي کو نيشنل اسٹيڈيم کراچي پہنچا دیا گیا ہے۔

نیشنل اسٹیڈیم میں پی ایس ایل 4 کی ٹرافی کی رونمائی ہوئی۔ کوئٹہ گليڈي ايٹرز کے کپتان سرفرازاحمد کا کہنا تھا کہ تيسري بار فائنل کھيل رہے ہيں،اس بار جيتنے کي پوري کوشش کريں گے اور فائنل میں عمدہ کارکردگی دکھائیں گے۔

پشاور زلمی کے کپتان ڈيرن سيمي کا کہنا تھا کوئٹہ گليڈي ايٹرز کے جارحانہ بیٹسمین شين واٹسن کے خلاف پلان تيار کرليا ہے،وہ ورلڈ کلاس کھلاڑی ہیں۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان  فائنل میچ کل بروز اتوار شام 7 بجے نیشنل اسٹیڈیم میں کھيلا جائے گا۔

PESHAWAR ZALMI

QUETTA GLADIATORS

PSL 4

Tabool ads will show in this div