کراچی اسکول پر دستی حملہ، سی سی ٹی وی فوٹیج سماء کو موصول

ویب ایڈیٹر :

کراچی : کراچی میں ہونے  والے گلشن اقبال  بلاک سات  میں اسکول پر کیے گئے دستی بم حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سماء کو موصول ہوگئی، جس میں دکھایا گیا ہے کہ ایک نوجوان جس نے ہیلمٹ پہنی  ہوئی ہے، وہ پہلے اسکول کی ریکی کرتا ہے اور  پھر دوسرے پھرے میں دو موٹر سائیکل سوار اسکول پر دستی بم پھینک کر فرار ہو جاتے ہیں۔ سماء

burger

اسکول

gifts

ambassador

Tabool ads will show in this div