فیشن پاکستان ویک چکاچوند روشنیوں کے ساتھ اختتام پذیر

کراچی میں 3 روزہ فیشن پاکستان ویک 2019 اختتام پذیر ہوگیا۔ آخری روز بھی فیشن پاکستان ویک میں ماڈلز نے اپنے جلوے دکھائے، اداکاراؤں نے بھی خوب رنگ بکھیرے ۔ معروف فیشن ڈیزائنرز نے اپنے ملبوسات کی نمائش کی جبکہ دیدہ زیب ڈیزائنز کے ملبوسات پہنی ماڈلز نے شرکا کی توجہ کا مرکز بنی رہیں۔ تفصیلات لاریب شیخ کی رپورٹ میں۔
انٹرٹینمنٹ
LIFE STYLE
PFW
Fashion Pakistan Week 2019
تبولا
Tabool ads will show in this div