اسلام آباد میں خصوصی بچوں کا فیشن شو

اسلام آباد میں موسم بہار کے فیشن کو خصوصی بچوں نے چار چاند لگادئیے۔
بہار فیشن شو میں خصوصی بچوں نے اساتذہ کے ہمراہ ریمپ پر منفرد واک کی۔ بڑے بچوں نے پہلے سولو واک کی اور پھر ان کی پیئر پرفارمنس نے بھی حاضرین کے دل موہ لیے۔ میوزک کے تڑکے پر تو خصوصی بچوں کی پرفارمنس دیکھنے سے تعلق رکھتی تھی۔ ماڈلز نے وہیل چئیرز پر بھی اپنے صلاحیت دکھائیں۔
ایونٹ نے یہ ثابت کیا کہ خصوصی بچوں کو ذرا سی توجہ ملے تو یہ ٹیلنٹ میں کسی سے بھی کم نہیں۔
LIFE STYLE
Special Kids Fashion Show
تبولا
Tabool ads will show in this div