مصباح الحق کا نوجوان کرکٹرز کو مشورہ

قومي ٹيم کے سابق کپتان اور پشاور زلمی کے کھلاڑی مصباح الحق نے نوجوانوں کو مشورہ دیا ہے کہ اگر کرکٹ ميں لمبے عرصے تک کھيلنا ہے تو ڈسپلن اور فٹنس پرتوجہ ديني ہوگي کیوں کہ کرکٹ ميں سب سے اہم چيز فٹنس اور ڈسپلن ہی ہوتا ہے۔ انھوں نے مزید کیا کہا ،آپ بھی سنیئے۔