حیات آباد امامیہ خود کش حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج

ویب ایڈیٹر :

پشاور  :    پشاور میں مسجد و امام بارگاہ پر حملے کی موبائل فون ویڈیو  سامنے آگئی، جس میں خود کش حملہ آور کو دیکھا جاسکتا ہے۔ فوٹیج میں جامع مسجد امامیہ میں دھماکے کے وقت کے تمام مناظر دیکھے جاسکتے ہیں۔پشاور کے حیات آباد فیز فائیو میں امامیہ مسجد کے اندر داخل ہونے والے حملہ آوروں کو ایک نمازی کی موبائل فون کے ذریعے بنائی گئی اس فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے۔ویڈیو دیکھیں۔ سماء

کی

KESC

Tabool ads will show in this div