عامر سہیل کہتے ہیں؟

اسکاٹ لینڈ نے نیوزی لینڈ کی بیٹنگ لائن کو ٹف ٹائم دیا تو دیکھنے والے حیران رہ گئے، سماء نے جب سابق کرکٹر عامر سہیل سے پوچھا کہ کیا سبب ہوسکتا ہے، تو کرکٹ ایکسپرٹ نے کہا کہ نیوزی لینڈ کیلئے دن بُرا تھا، آب و ہوا اور بال کا بہت زیادہ گھومنا شاید بیٹنگ میں مشکلات کی وجہ بنا۔ عامر سہیل کا ماہرانہ تبصرہ آپ بھی سنیں۔

pregnant

misbah ul haq

Tabool ads will show in this div