کراچی میں پاکستان فیشن ویک 2019 کا آغاز

کراچی میں پاکستان فیشن ویک 2019 شروع ہوگیا ہے۔ پاکستان فیشن ویک میں معروف فیشن ڈیزائنرز نے اپنے ملبوسات کی نمائش کی جبکہ دیدہ زیب ڈیزائنز اور رنگوں کے ملبوسات پہنی ماڈلز نے ریمپ پر جلوے بکھیرے۔ یہ مناظر دیکھیں۔