مشال قتل کیس؛ انسداد دہشت گردی عدالت 16 مارچ کو فیصلہ سنائے گی

مشال قتل کیس میں انسد دہشت گردی کی عدالت نے چار ملزمان کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ انسد دہشت گردی کی عدالت فیصلہ 16 مارج کو سنائے گی۔

عبدالولی خان یونیورسٹی کے طالب علم مشال خان کے قتل کیس میں پشاور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 4 ملزمان کا ٹرائل مکمل کر لیا۔

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 46 گواہان کے ساتھ مشال کے والد کا بیان پہلے ہی ریکاڑ کیا ہوا ہے۔ فریقین کے وکلاء نے دلائل مکمل کیے جس کے بعد عدالت نے کیس کا فیصلہ 16 مارچ تک محفوظ کرلیا۔

Mashal Khan

Tabool ads will show in this div