اوکاڑہ میں 12 جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی تقریب

اوکاڑہ میں شادیوں کی اجتماعی تقریب منعقد کی گئی جس میں بارہ جوڑے رشتہ ازدواج میں بندھ گئے۔ اجتماعی شادیوں کا اہتمام فلاحی ادارے نے مخیر حضرات کے تعاون سے کیا اور دلہنوں کو جہیز بھی دیا۔ دیکھئے جاوید سکندر کی رپورٹ