ڈیرن سیمی کا پاکستان سے محبت کا اظہار، گورنر ہاؤس میں پودا لگایا
ڈیرن سیمی پاکستان سے محبت کے اظہار کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانتے دیتے، پشاور زلمی کے کپتان پاکستانی ثقافت اور کھانوں کے دلدادہ ہیں، انہوں نے گورنر ہاؤس میں پودا لگا کر پاکستان کو گرین بنانے کا عزم بھی ظاہر کردیا۔ ویڈیو دیکھیں۔
governor house
PESHAWAR ZALMI
PSL2019
تبولا
Tabool ads will show in this div