سرفراز احمد کا کراچی والوں سے شکوہ، ویڈیو دیکھیں

پی ایس ایل 4 میں آج کراچی کنگز کیخلاف کوئٹہ گلیڈی ایئٹرز کا میچ جاری ہے، ٹاس کے وقت زميز راجہ نے سرفراز سے سوال کیا کہ کراچي والے ہو کرکراچي کے خلاف کھيل رہے ہيں يہ تو زيادتي ہے ؟ جس پر سرفراز احمد نے جھٹ سے شکوہ کيا کراچي والے ٹيم ميں ليتے ہي نہيں ۔ ویڈیو دیکھیں

KARACHI KINGS

QUETTA GLADIATOR

karachi psl 2019

Tabool ads will show in this div