ویڈیو: کراچی میں بارش،نیشنل اسٹیڈیم میں پچ کو ڈھک دیا گیا

Mar 10, 2019

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/03/Stadium-Rain-1400-KHI-10-03.mp4"][/video]

محکمہ موسمیات کی پیش گوئی درست ثابت ہوگئی۔ کراچی میں بادلوں نے ہر طرف جل تھل کردی، جس کے بعد کراچي کے نيشنل اسٹيڈيم ميں پچ کو کور ڈال کر ڈھک ديا گيا ہے۔ واضح رہے کہ آج نیشنل اسٹیڈیم میں کراچي کنگز اور کوئٹہ گليڈي ايٹرز کا ميچ شام 7 بجے شروع ہوگا۔

NATIONAL STADIUM

KARACHI RAIN

QUETTA GLADIATORS

KARACHI KINGS

psl 2019

Tabool ads will show in this div