پی ایس ایل : پولیس اہلکار اور اسکاؤٹس بھی پرجوش
نيشنل اسٹيڈيم کراچی ميں شائقين تو لائيو ميچ ديکھيں گے ليکن سڑکوں پر ڈيوٹی دينے والے پوليس اہلکار اور اسکاؤٹس بھی ميچ کا شوق رکھتے ہيں، پارکنگ ايريا ميں ڈيوٹی پر مامور اہلکاروں سے ملوا رہے ہیں سعد صابری۔
National Stadium Karachi
CricketComesHome
PSL4
PSL2019
Pakistan Super Leaque
NSK
تبولا
Tabool ads will show in this div