کراچی میں یونی ورسٹی کی طالبہ آن لائن بائیک سروس استعمال کرنے لگی

کيا خواتين آن لائن بائيک استعمال کرسکتي ہيں؟ کراچي کي مناحل بائيک رائيڈ لے کر روزانہ يونيورسٹي جاتي ہيں۔ ان کا کہنا ہے کہ سستا سفر صرف لڑکوں کا حق نہيں۔ تفصیلات سونیا شہزاد کی رپورٹ میں۔