آسٹریلیاء کے خلاف ون ڈے میں بھارتی ٹیم نے فوج کی کیپس پہن لیں

بھارت نے کھيل کو ايک بار پھر سياست کي نظرکرديا۔ آسٹريليا کيخلاف ميچ ميں کھلاڑيوں کو آرمي کيپ پہنائي گئيں۔

آسٹريليا اور بھارت کے درميان تيسرا ون ڈے رانچي ميں کھيلا جارہا ہے۔ میچ سے قبل بھارتی کھلاڑیوں کو فوجی کیپس تقسیم کی گئیں۔ کمنٹيٹرز کو بھي بھارتي آرمي کی کيپس پہنائی گئیں۔

بھارتی کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ فوجی کیپس کا مقصد پلوامہ حملوں میں ہونے والے جانی نقصان پر فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کرنا ہے۔

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div