علی سیٹھی کا گانا ’عمراں لنگیاں‘جمائمہ خان کی پروڈکشن ڈاکومنٹری میں شامل کیا جائے گا

پاکستان کے معروف گلوکار علی سیٹھی کا گانا ’عمراں لنگیاں‘ جمائمہ خان کی پروڈکشن ڈاکومنٹری میں شامل کیا جائے گا۔

پاکستانی گلوکار علی سیٹھی کا کوک سٹوڈیو سیزن 8میں گایا گیا ہٹ سانگ ’عمراں لنگیاں‘ جمائما خان کی پروڈکشن ڈاکومنٹری ’ دا کیس اگینسٹ عدنان سید‘ میں شامل کیا جائے گا۔

جو ٹی وی چینل ایچ بی او پر دکھائی جائے گی جس کے لئے علی سیٹھی بین الاقوامی موسیقاروں لانا ڈیل رے، نک کیو، کیٹ پاور اور مائیکل سٹیپ کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔

Coke Studio

ali sethi

Tabool ads will show in this div