پیرس فیشن ویک، ماڈلز کے جلوے

لباس منفرد ہو تو اسے پيش کرنے کا انداز بھی ذرا ہٹ کر ہونا چاہئے، فرانسيسی برانڈ نے پيرس فيشن ويک ميں يہ بات خوبصورت انداز ميں سمجھادی، لانگ کوٹس، مفلر اور ٹوپے پہنی ماڈلز نے جلوے بکھيرے تو حاضرين داد ديئے بغير نہ رہ سکے۔ آپ بھی دیکھیں۔

turkish

fashion designers

Tabool ads will show in this div