رضلا ریحان نے ہاتھ میں تسبیح پہننے کی وجہ بتادی

 

سماء کے پروگرام نیا دن میں بات کرتے ہوئے رضلا ریحان نے بتایا کہ وہ تسبیح گناہ بخشوانے کے لیے پہنتی ہیں اور اس کا مقصد پاکستان کو جتوانا نہیں ہوتا۔ انھوں نے بتایا کہ شعیب ملک کی بہت بڑی فین ہوں اورشاہد آفریدی کی رونق ہی الگ ہوتی ہے۔ انھوں نے مزید کیا کہا،آپ بھی سنیئے۔

NAYA DIN

Rizla Rehan

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div