رضلا ریحان کو کرکٹ کی زیادہ سمجھ نہیں،پروگرام نیا دن میں اعتراف کرلیا

متحدہ عرب امارات کے میدانوں میں کرکٹ کے مقابلوں کے دوران پاکستان کو سپورٹ کرنے والی رضلا ریحان نے اعتراف کیا ہے کہ انھیں کرکٹ کی زیادہ سمجھ نہیں ہے۔ خاندان کے لوگ جو ساتھ ہوتے ہیں ان سے پوچھتی رہتی ہوں،اسٹیڈیم جاکر دیکھنے کی رونق گھر میں کبھی نہیں ہے۔ انھوں نے مزید کیا کہا،آپ بھی سنیئے۔
NAYA DIN
Rizla Rehan
تبولا
Tabool ads will show in this div