مری میں برف باری،اٹک اور گردو نواح میں بارش

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/03/Attock-Rain-07-03.mp4"][/video]

اٹک اور گرد ونواح ميں گرج چمک کے ساتھ موسلادھاربارش سے موسم دوبارہ سرد ہوگيا ہے۔

محکمہ موسميات کے مطابق اٹک اور حویلیاں سمیت نزدیکی مقامات پر بارش کا سلسلہ مزید 12 گھنٹے تک جاري رہے گا۔

اس کے علاوہ ملکہ کوہسار مری اور گردونواح میں شدید برفباری ہوئی ہے۔ برفباری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے اور درجہ حرارت منفی 2 تک پہنچ گیا ہے۔

 

ATTOCK

MURREE

northern areas of pakistan