پورٹ قاسم میں تیسرا ایل این جی ٹرمینل لگانے کی منظوری

کراچي ميں پورٹ قاسم پر تيسرا ايل اين جي ٹرمینل لگانے کي منظوري دے دي گئي۔

ٹرمینل لگانے کی منظوري اي سي سي اجلاس ميں دي گئي ہے۔ ٹرمينل 22 ماہ ميں مکمل کرنےکي ہدايات دي گئي ہے۔ نئے ٹرمينل پر پاکستاني اسٹاف کو ايل اين جي سے گيس ميں منتقلي کي ٹريننگ دينے کا فيصلہ بھي کيا گيا ہے۔

بریفنگ میں بتایا گیا کہ ٹرمينل کا الگ چينل ہوگا جس سے بندرگاہ پر رش نہيں لگےگا، 2ايل اين جي ٹرمنل پرحکومت يوميہ5لاکھ  ڈالر ادا کررہي ہے، ہر صورت ايل اين جي کي بلا تعطل فراہمي کيلئے پلان بنانےکي ہدايت بھی کی گئی ہے۔

ہنگامي حالات ميں مقامي اسٹاف مسلسل سپلائي جاري رکھ سکےگا۔

PORT QASIM

LNG Terminal

Tabool ads will show in this div